20سالہ نوجوان کی ہلاکت قتل کی دفعات شامل

20سالہ نوجوان کی ہلاکت  قتل کی دفعات شامل

لاہور (کورٹ رپورٹر)20سالہ نوجوان کے بہیمانہ قتل کیس کی پراسیکیوٹر جنرل آفس میں سماعت، پراسیکیوٹرجنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ کی جانب سے جاری ہدایات کی روشنی میں مقدمے میں قتل کی دفعات شامل۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے مقدمہ کو ہائی پروفائل ڈکلیئر کر دیا۔ڈی ایس پی چوبارہ سرکل نے رپورٹ پراسیکیوٹرجنرل پنجاب کو پیش کر دی، پولیس رپورٹ کے مطابق بیس سالہ نوجوان نے خود کشی نہیں کی، مقدمے میں قتل کی دفعات شامل کر دی ہیں، پراسیکیوٹرجنرل پنجاب کی جانب سے پولیس کو ہدایت کی گئی کہ نئی دفعات کے تحت معاملے کی از سر نو تفتیش کی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں