واسا لاہور میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کاانکشاف

واسا لاہور میں کروڑوں روپے  کی بے ضابطگیوں کاانکشاف

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)واسا کے شعبہ او اینڈ ایم، انجینئرنگ، ایڈمن ،فنانس میں ہونے والی بے ضابطگیاں،واسا کے مختلف شعبہ جات پر آڈٹ پیراز کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کر گئی مگر واسا اپنی کرپشن کا دفاع نہ کرسکا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 فائلوں پر لگائے گئے آڈٹ پیروں کا واسا جواب دینے سے قاصر رہا، آڈٹ پیراز کے تسلی بخش جواب نہ دینے سے پیراز سے تعداد میں اضافہ ہوا، واسا لاہور میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیاں ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں