لکڑی کے گودام میں آتشزدگی لاکھوں کا نقصان

 لکڑی کے گودام میں آتشزدگی  لاکھوں کا نقصان

لاہور(کرائم رپورٹر)الفلاح ٹاؤن، بیدیاں روڈ پر لکڑی کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

فوری امدادی کارروائیوں کے باعث قریبی عمارتوں کو نقصان پہنچنے سے بچا لیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات میں شارٹ سرکٹ کو ممکنہ سبب قرار دیا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں