سارہ ارشد کو فنی تعلیمی بورڈ کی چیئرپرسن کا عارضی چارج تفویض

سارہ ارشد کو فنی تعلیمی بورڈ کی  چیئرپرسن کا عارضی چارج تفویض

لاہور(خبر نگار) بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن پنجاب کو عارضی سربراہ مل گیا ،چیئرپرسن کی تقرری کردی گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈی جی پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی سارہ راشد کو اضافی چارج دے دیا گیا ،انہیں 3ماہ کے لئے چارج دے دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ میں مستقل سیکرٹری کی تعیناتی کی سمری بھی منظور ہوئی مگر تاحال نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو ا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں