چاول، دالوں اور دیگر اشیا کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ

چاول، دالوں اور دیگر اشیا کی  قیمتوں میں استحکام ریکارڈ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹرسے )ضلعی انتظامیہ لاہور نے شہر میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں کمی اور استحکام سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ۔

چاول، دالوں اور دیگر چار اشیا کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ آلو، پیاز، ٹماٹر سمیت چودہ سبزیوں کی قیمتیں بھی مستحکم ہیں۔ دیسی لہسن کی قیمت میں واضح کمی سامنے آئی ہے جو عوام کے لیے خوش آئند ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں