زکو ٰ ۃ و عشر اور جیز کیش میں زکو ٰۃ کی منصفانہ تقسیم کیلئے معاہدہ

زکو ٰ ۃ و عشر اور جیز کیش میں زکو ٰۃ  کی منصفانہ تقسیم کیلئے معاہدہ

لاہور (سیاسی نمائندہ ) زکوۃ و عشر ڈیپارٹمنٹ اور جیز کیش کے درمیان زکو ٰۃ کی منصفانہ تقسیم کے لیے معاہدہ کیا گیا۔

 معاون خصوصی زکو ٰۃ و عشر راشد اقبال نصر اللہ کا کہنا تھا کہ جیز کیش کے ذریعے زکو ٰۃتقسیم کرنے سے مستحقین کو فائدہ پہنچے گا۔ ٹیکنالوجی کے استعمال سے قطار میں انتظار کرنے کے عمل کو ختم کیا جا رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں