صوبائی وزیر صنعت سے ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن وفدکی ملاقات

صوبائی وزیر صنعت سے ٹیکسٹائل  ملز ایسوسی ایشن وفدکی ملاقات

لاہور(خبر نگار)صوبائی وزیر صنعت و تجارت شافع حسین سے چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کامران ارشد کی قیادت میں وفدنے ملاقات کی۔

پیسک ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ٹیکسٹائل سیکٹر کو درپیش مسائل، گارمنٹ سٹی اور برآمدات میں اضافے سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔ملاقات کے دوران وفد نے سندھ میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی طویل ہڑتال اور ٹیکس سکیم سے متعلقہ مسائل سے بھی آگاہ کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں