کسانوں کو ویئر ہاؤسز میں گندم رکھنے کیلئے 4 ماہ کا کرایہ حکومت اداکریگی

 کسانوں کو ویئر ہاؤسز میں گندم رکھنے  کیلئے 4 ماہ کا کرایہ حکومت اداکریگی

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) پنجاب میں گندم کاشتکاروں کی سہولت کیلئے ای ڈبلیو آر سسٹم کے نفاذ کیلئے عملی اقدامات جاری ہیں۔

اس سلسلے میں سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ محمد اجمل بھٹی سے پرائیویٹ بینکوں کے نمائندگان نے ملاقات کی، انہوںنے کہا ای ڈبلیو آر سسٹم کے تحت بینکوں کے ذریعے کاشتکاروں کو جمع شدہ گندم کی قیمت کے70 فیصد تک فوری ادائیگی کی جائیگی، کسانوں کو ویئر ہاؤسز میں گندم رکھنے کیلئے 4 ماہ تک کا مکمل کرایہ اور مارک اپ حکومت پنجاب ادا کریگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...