41 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 1 بند، 17 کو 3 لاکھ کے جرمانے

41 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 1 بند، 17 کو 3 لاکھ کے جرمانے

لاہور(اے پی پی)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے اقبال ٹاؤن، گلبرگ، ٹھوکر، شاہدرہ اور جوہر ٹاؤن میں آپریشن کئے، 41 معروف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران 1 بند جبکہ 17 کو 3 لاکھ 65 ہزار کے جرمانے کئے گئے۔

اقبال ٹاؤن، گلبرگ، ٹھوکر، شاہدرہ اور جوہر ٹاؤن میں آپریشن کئے، 41 معروف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران 1 بند جبکہ 17 کو 3 لاکھ 65 ہزار کے جرمانے کئے گئے۔ ترجمان کے مطابق بھاری مقدار میں ایکسپائر برگر بریڈ، استعمال شدہ آئل اور چائنہ نمک تلف کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں