نوسر باز 2نوجوانوں کو نشہ آور چیزکھلانے کے بعدلوٹ کرفرار

قصور(خبرنگار) شہر کے نواح کچا پکا اڈا کے قریب نوسر باز وں نے دو نوجوانوں کو نشہ آور چیزکھلاکرمال و زر کا صفایا کردیا۔۔۔
نوسر باز واردات کے بعددونوں شہریوں کو بے ہوشی کی حالت میں سڑک کنارے پھینک کر فرار ہوگئے ، مقامی پولیس نے دونوں شہریوں کو علاج کے لیے بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا، مقامی پولیس مصروف کارروائی ہے۔