بچے کے غلط ختنے کرنیوالے ڈاکٹر کو والد سے مصالحت کی ہدایت

بچے کے غلط ختنے کرنیوالے ڈاکٹر  کو والد سے مصالحت کی ہدایت

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں 8 ماہ کے بچے کے غلط ختنے کرنا ، ڈاکٹر غلام عباس کی لائسنس بحال کرانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس حسن نواز مخدوم نے درخواست گزار ڈاکٹر کو بچے کے والد سے مصالحت کی ہدایت کر دی۔

 عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جب تک آپ متاثرہ بچے کے والد سے مصالحت نہیں کرتے آپ کا کیس آگے نہیں بڑھے گا، عدالت نے میڈیکل ٹربیونل سے 25 جون کو رپورٹ طلب کرلی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں