اہل غزہ پر بھی مظالم کا سلسلہ بند ہونا چاہئے :خالد مسعود سندھو

 اہل غزہ پر بھی مظالم کا سلسلہ  بند ہونا چاہئے :خالد مسعود سندھو

لاہور(سیاسی نمائندہ)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد اہل غزہ پر بھی مظالم کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر بمباری جاری ہے۔

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد اہل غزہ پر بھی مظالم کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر بمباری جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں