300کلو مضر صحت گوشت تلف

300کلو مضر صحت گوشت تلف

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے بکر منڈی میں چھاپے مار کر 300 کلو مضر صحت بدبودار گوشت تلف کر کے مقدمہ درج اور ملزم کو گرفتار کرا دیا۔

بکر منڈی میں چھاپے مار کر 300 کلو مضر صحت بدبودار گوشت تلف کر کے مقدمہ درج اور ملزم کو گرفتار کرا دیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے بتایا کہ گودام سے ناقص گوشت برآمد ہونے پر ایکشن لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں