کراچی جانے والی مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار
لاہور(این این آئی)کراچی جانے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
کراچی جانے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی ایکسپریس 4 گھنٹے ،بزنس ایکسپریس ساڑھے 3گھنٹے اورقراقرم ایکسپریس ڈھائی گھنٹے تاخیر کا شکار رہی۔