ایل ڈی اے بورڈ سے گرین پالیسی منظورکرکے فوری نافذکرنیکاحکم
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ماحول دوست عمارتوں پر دس فیصد رعایت دینے کے لئے گرین پالیسی وضع کرلی۔
جسٹس شاہد کریم نے ایل ڈی اے بورڈ سے پالیسی منظور کر کے فوری نافذ کرنے کا حکم دے دیا، ایل ڈے اے کے قانونی مشیر صاحبزادہ مظفر نے پالیسی کا مسودہ عدالت میں پیش کر دیا۔