سعد وسیم کاقصور کادورہ ، بارشی پانی کے نکاس کاجائزہ

 سعد وسیم کاقصور کادورہ ، بارشی  پانی کے نکاس کاجائزہ

قصور(نمائندہ دنیا،خبرنگار)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فنانس/ریونیو و ممبر قومی اسمبلی میاں سعد وسیم شیخ نے بلدیہ افسروں کے ہمراہ قصور کا وزٹ کیا۔

نشیبی علاقوں، مین شاہراہوں اورمین روہی نالہ کی بروقت صفائی اور بارشی پانی کی نکاسی کاجائزہ لیا ۔چیف آفیسر بلدیہ قصور عمران اصغر سندھو اور انکی ٹیم کو تمام نشیبی علاقوں ،سڑکوں سے بارشی پانی فوری ختم کرنے اورصفائی پر خاص توجہ دینے پر زور دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں