پی ایچ اے : ڈائریکٹر مارکیٹنگ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پی ایچ اے : ڈائریکٹر مارکیٹنگ  کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پی ایچ اے لاہور میں ریکوری نہ کرنے کی شکایات،وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عثمان خان کو عہدے سے ہٹا دیا۔

عثمان خان عرصہ دراز سے ڈائریکٹر مارکیٹنگ پی ایچ اے لاہور تعینات تھے ،ڈی جی لاہور پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کو مارکیٹنگ ونگ کی ٹیم بدلنے کی بھی ہدایت کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں