مون سون :پولیس فورس کو امدادی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کی ہدایت

مون سون :پولیس فورس کو امدادی  سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کی ہدایت

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی نے پولیس فورس کو امدادی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران و اہلکار بارش سے متاثرہ علاقوں میں مزید مستعد ہو کر ڈیوٹی سرانجام دیں۔

پولیس فورس کو امدادی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران و اہلکار بارش سے متاثرہ علاقوں میں مزید مستعد ہو کر ڈیوٹی سرانجام دیں۔ ٹریفک وارڈنز شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے میں کردار ادا کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں