فوڈپوائنٹس کیخلاف چھاپے 4 بند، کئی من ناقص اشیاتلف

فوڈپوائنٹس کیخلاف چھاپے  4 بند، کئی من ناقص اشیاتلف

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سلمیٰ بٹ نے فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں 4 معروف فوڈ پروڈکشن یونٹس پر چھاپے مارے اور۔۔۔

 قوانین کی خلاف ورزی پر تمام یونٹس بند کر کے مقدمات درج کرادیئے۔ علاوہ ازیں فوڈپوائنٹس کو 12 لاکھ کے جرمانے بھی عائد کیے گئے، 10 ہزار کلو دلیہ، 3200 پیٹ کولڈ ڈرنکس، 3 ہزار کلو چاکلیٹ، 144 کلو کیک جل اور 132 کلو بیکنگ پاؤڈر تلف کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں