کیمسٹری انگریزی کی کتاب کا مسودہ تیار کرنے کیلئے درخواستیں طلب

کیمسٹری انگریزی کی کتاب کا مسودہ  تیار کرنے کیلئے درخواستیں طلب

لاہور(خبر نگار)کیمسٹری انگریزی کی کتاب کا مسودہ تیار کرنے کے لیے درخواستیں طلب۔۔۔

تفصیلات کے مطابق پیکٹا نے دسویں جماعت کیمسٹری انگریزی بک کی تیاری کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں ۔نجی پبلشرز سے قومی نصاب کے تحت کتاب کی تیاری کے لیے درخواستیں مانگی گئی ہیں ،کتاب کے مسودے جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 اگست رکھی گئی ہے ۔کتاب کا مسودہ فور کلر ہونا چاہیے ۔منظور شدہ کتاب کے پبلشرز کو ایک دفعہ کتاب تیاری کے پیسے دیے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں