سوز وسلام کی محفل کا انعقاد
لاہور(صباح نیوز)الحمرا کلچرل کمپلیکس گلبرگ 3 میں سوز وسلام کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ محفل مسالمہ کی صدارت نامور ادیب و دانشور عطا ء الحق قاسمی جبکہ کیپٹن عطاء محمد کان مہمان خصوصی تھے۔
محفل مسالمہ کی صدارت نامور ادیب و دانشور عطا ء الحق قاسمی جبکہ کیپٹن عطاء محمد کان مہمان خصوصی تھے۔ شعرا کرام کا کربلا کے شہدا کو عقیدت کے نذرانے پیش کئے۔