14منشیات فروش دھرلئے گئے

14منشیات فروش دھرلئے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ نوانکوٹ، ساندہ، ہنجروال اور شمالی چھاؤنی پولیس نے 14 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔

ظہیر، عظمت، عمران، کاشان، عصمت و دیگر سے 10 کلو بھنگ، 10 کلو سے زائد چرس، 1 کلو آئس، 410 گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں