تجاوزات پر51ٹرک سامان ضبط
لاہور (این این آئی)72گھنٹوں میں51 ٹرک سامان ضبط، 400سے زائد چھوٹی بڑی تجاوزات ہٹائی گئیں۔۔۔
ترجمان کے مطابق لبرٹی، شالیمار، جوہر ٹاؤن اور دیگر علاقوں سے تجاوزات کا خاتمہ، ضلعی انتظامیہ کے تجاوزات کے خلاف بلا تعطل آپریشنز جاری ہیں ۔