2 منشیات فروش گرفتار دو کلو چرس برآمد
پتوکی،کھڈیاں خاص(تحصیل رپورٹر،نمائندہ دنیا)پتوکی کے نواحی علاقے میں دو منشیات فروش گرفتار تھانہ سٹی پھولنگر پولیس کی ایس ایچ او عظیم حفیظ کی سربراہی میں کاروائی۔۔۔
منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث بدنام زمانہ 02 منشیات فروش گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 02 کلوگرام سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج ملزمان عرصہ دراز سے منشیات فروشی سے نوجوان نسل کو تباہ کر رہے تھے ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔