اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزم گرفتار

 اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شیرا کوٹ، سندر سے ہوائی فائرنگ کرنیوالے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔۔۔

ملزمان سرعام ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلا رہے تھے ،ڈولفن باغبانپورہ نے بھی مشکوک شخص سے اسلحہ برآمد کر لیا،گرفتار ملزمان سے 3 پستول، گولیاں اورمیگزینز برآمد کر لیں،ملزمان شعیب، حسنات اورحیدر کو  تھانہ شیرا کوٹ، سندر، باغبانپورہ کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں