1615زخمیوں کی طبی امداد

1615زخمیوں کی طبی امداد

لاہور(این این آئی) پنجاب بھر میں 1397 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 677 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

 938 معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیو میڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ بھی کم ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں