باٹا پور : بجلی چوری پکڑی گئی

باٹا پور : بجلی چوری پکڑی گئی

لاہور(اے پی پی)دوران آپریشن متعدد گھروں سے ڈائریکٹ سپلائی پکڑی گئی،ڈائریکٹ سپلائی لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے۔

ایس ڈی او باٹا پور رشید وٹو نے بجلی چوری میں استعمال ہونیوالی تاریں قبضے میں لے کر ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کے لئے درخواستیں متعلقہ تھانہ میں جمع کروا دی ۔ملزمان نے بجلی چوری کی مد میں لیسکو کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا، ملزمان کو ڈٹیکشن بل چارج کرنے کے لیے بھی محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں