بھینسوں کوشہرسے نکالنے کیخلاف درخواستیں، سی او کوفیصلہ کرنیکاحکم

 بھینسوں کوشہرسے نکالنے کیخلاف  درخواستیں، سی او کوفیصلہ کرنیکاحکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے بھینسوں کو شہر سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر میونسپل کارپوریشن کو تادیبی کارروائی سے روکتے ہوئے۔۔۔

 چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کو درخواست گزاروں کو سن کر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے اللہ وسایا سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں