چھٹیوں میں اضافے پر سابق وزیر تعلیم کی تنقید
لاہور(خبر نگار)سابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کے حالیہ فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
سابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کے حالیہ فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چھٹیوں میں اضافہ سمارٹ فیصلہ نہیں ہے کیونکہ اس سے طلبہ کے نصاب کی تکمیل متاثر ہوگی۔