ہائیکورٹ نرسنگ کالجز کیخلاف درخواست پر آج سماعت ہوگی
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں نرسنگ کالجز کو ہسپتال سے الحاق کے بغیر چلانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت آج (پیر) کے روز ہوگی۔
لاہور ہائیکورٹ میں نرسنگ کالجز کو ہسپتال سے الحاق کے بغیر چلانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت آج (پیر) کے روز ہوگی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی درخواست پر سماعت کریں گے۔