منظور شدہ لوڈ سے زائد استعمال بجلی کنکشنز منقطع کا آغاز
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) لیسکو کا منظور شدہ لوڈ سے زائد استعمال کرنے والے صارفین کے کنکشنز منقطع کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔
لیسکو فیلڈ افسران کو روزانہ کی بنیار پر پراگرس رپورٹ ہیڈکوارٹر زجمع کرانے کی ہدایت کی گئی، صارف لوڈ بڑھائے یا کنکشنز کٹوائے ،لیسکو بادامی باغ ڈویژن نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائی کی ۔ایکسین بادامی باغ فیضان بٹ نے رینجرز اور پولیس کے ہمراہ کارروائی کی،8 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔