انجمن تاجران شیخوپورہ کی یوم آزادی کی تقریب

 انجمن تاجران شیخوپورہ کی  یوم آزادی کی تقریب

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مرکزی انجمن تاجران کے ضلعی سیکرٹریٹ میں یوم آزادی تقریب ہوئی۔

میاں ذیشان پرویز،ملک پرویزاقبال،شیخ عظیم جاوید،احمد خورشیدچودھر ی،رانا عمران ،میاں اشفاق،شیخ فاروق ہیرا،اے ڈی،حاجی بلال وتاجروں نے شرکت کی۔ کیک بھی کاٹاگیا۔ مقررین نے کہا آج اگر ہم اورہماری نسلیں آزاد فضاؤں میں سانسیں لے رہے ہیں تو اسکے پیچھے ہمارے آباؤ اجداد کی لاکھوں قربانیاں ہیں آزادی بہت بڑی نعمت ہے ،ہمیں اسکی قدر کرنی چاہئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں