مصطفی آباد، گاڑی کی ٹکر، میاں بیوی زخمی، شیر خوار بیٹا جاں بحق
مصطفی آباد(نامہ نگار)مصطفیٰ آباد میں تیز رفتار ویگو ڈالہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کا دو ماہ کا بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
مصطفیٰ آباد میں تیز رفتار ویگو ڈالہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کا دو ماہ کا بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ کتلوہی کلاں کا رہائشی وقاص موٹر سائیکل پر اپنی بیوی (ع) کے ہمراہ قصور جارہا تھا۔