ایل ڈی اے : جشنِ آزادی کی تقریب
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں جشنِ آزادی کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے پرچم کشائی کی اور قومی پرچم لہرایا۔
اس موقع پر ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے پرچم کشائی کی اورقومی پرچم لہرایا۔ تقریب میں ایل ڈی اے سکولز کے بچوں نے ملی نغمے پیش کیے۔