لاہور بور ڈ : پرچم کشائی سے پہلے گارڈ آف آنر پیش

لاہور بور ڈ : پرچم کشائی سے پہلے گارڈ آف آنر پیش

لاہور(خبر نگار)جشنِ آزادی کی تقریب لاہور بورڈ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمن نے خصوصی شرکت کی۔

پرچم کشائی سے پہلے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،اس موقع پر سیکرٹری نے کہا کہ آج ہم جو آزادی اور وقار کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔ یہ ہمارے بزرگوں کی قربانیوں اور جدوجہد کا نتیجہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں