منشیات فروش گرفتار

منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شیرا کوٹ میں ڈولفن سکواڈ نے منشیات فروش گرفتار کرلیا۔ کریک ڈاؤن کے دوران منشیات فروش کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا توملزم چاند کے قبضہ سے 1020 گرام چرس برآمد ہوئی۔

شیرا کوٹ میں ڈولفن سکواڈ نے منشیات فروش گرفتار کرلیا۔ کریک ڈاؤن کے دوران منشیات فروش کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا توملزم چاند کے قبضہ سے 1020 گرام چرس برآمد ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں