ہمارا پیغام اللہ اور اس کے رسولؐ کا پیغام : جماعت اسلامی

ہمارا پیغام اللہ اور اس کے  رسولؐ کا پیغام : جماعت اسلامی

لاہور (سیاسی نمائندہ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے منصورہ لاہور میں فیصل آباد کی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 جس جذبے سے آپ اس تربیت گاہ میں شریک ہوئے ہیں اس سے بڑھ کر اجتماع عام میں شرکت کے لئے لاہور آئیں گے ۔ہم اپنے اپنے دائرہ میں رہتے ہوئے اس جدوجہد کو آگے بڑھائیں گے اور پاکستان کے لوگوں کو اپنے ساتھ ملا ئیں گے ۔ہمارا پیغام اللہ اور اس کے رسولؐ کا پیغام ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...