حلقۂ خواتین جماعت اسلامی کی صحافیات کے اعزاز میں دعوتِ عصرانہ
لاہور (سیاسی نمائندہ)حلقۂ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے زیرِ اہتمام خواتین صحافیات کے اعزاز میں ایک پُرمسرت دعوتِ عصرانہ کا انعقاد کیا گیا،۔۔۔
صحافی خواتین سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر حمیرا طارق نے اجتماعِ عام کی غرض و غایت پر مفصل روشنی ڈالی ،صحافیات کے ہمراہ نشست میں ناظمہ وسطی پنجاب نازیہ توحید ، ناظمہ حلقہ لاہور عظمی عمران ، ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیا سیل سعدیہ حمنہ ، خالدہ شہزاد ، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شہناز عاصمہ ، سیکرٹری اطلاعات وسطی پنجاب صفیہ ناصر ، شازیہ محمود ، زیبا بھی موجود تھیں ۔