شیخوپورہ:ضلع بھر میں بیوٹیفکیشن پلان پر بڑی تیزی سے کام جاری
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل شہریار احمد نے کہا ہے کہ کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان اور ۔۔۔
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ کے حکم پر ضلع بھر میں بیوٹیفکیشن پلان پر بڑی تیزی سے کام جاری ہے بیوٹیفکیشن پلان میں سٹی شیخوپورہ کا مین بازار،صفدر آباد مین بازار،مرید کے مین بازار،اور شرقپور شریف کا مین بازار شامل ہے جن کو وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے مطابق خوبصورت ترین بنایا جائے گا ۔