روڈا :نادہندگان کیخلاف آپریشن متعدد کاروباری مراکز سربمہر

روڈا :نادہندگان کیخلاف آپریشن متعدد کاروباری مراکز سربمہر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )روڈا انتظامیہ کا نادہندگان کیخلاف آپریشن، متعدد کاروباری مراکز سربمہر،کمرشل نادہندگان کیخلاف آپریشن کی ۔۔۔

سربراہی ڈپٹی ڈائریکٹرشعبہ بلڈنگ کنٹرول نے کی،انتظامیہ نے بھینی روڈ پر کارروائی میں نادہندہ یوسف،فاروق مارکیٹ کو سیل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں