لاہور پریس کلب،نیشنل ویمن جرنلسٹس کا مینا بازار،انعامات تقسیم

لاہور پریس کلب،نیشنل ویمن  جرنلسٹس کا مینا بازار،انعامات تقسیم

لاہور (سٹاف رپورٹر)لاہور پریس کلب میں نیشنل ویمن جرنلسٹس اور پریس کلب کے زیر اہتمام رنگا رنگ مینا بازار کا انعقاد ۔۔۔

۔افتتاح مہمان خصوصی صدر پریس کلب ارشد انصاری نے کیا۔ سینئر صحافی فرح واڑیچ ، سینئر نائب صدر افضال طالب، جوائنٹ سیکرٹری عمران شیخ‘فرزانہ چودھری، تمثیلہ چشتی ودیگرصحافی خواتین ، فیملیز نے بھر پور شرکت کی ۔ تمام خواتین اور بچوں کوتحائف تقسیم کئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں