بسنت فیسٹیول منانے کا فیصلہ قابل مذمت :جماعت اسلامی

 بسنت فیسٹیول منانے کا فیصلہ  قابل مذمت :جماعت اسلامی

لاہور (سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے حکومتِ پنجاب کی جانب سے لاہور میں بسنت منانے کے فیصلے کو شدید ترین الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے اسے عوام دشمن، غیر ذمہ دارانہ اور انسانی جانوں سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے حکومت کی جانب سے لاہور میں تین روزہ بسنت فیسٹیول منانے کے فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں