تنظیم اساتذہ کے عہدیداروں کا حلف
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے )تنظیم اساتذہ پنجاب کے نو منتخب عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا۔
صدر پروفیسر ڈاکٹر ضیاالرحمان ضیا، نائب صدر پروفیسر اظہر تسنیم چیمہ، سیکرٹری ڈاکٹر عبدالرزاق نیازی، جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر صغیر اقبال،سیکرٹری مالیات پرنسپل عصمت نذیر ، سیکر ٹری نشرواشاعت عبدالرزاق نے حلف اٹھایا۔ مرکزی صدر پروفیسر ڈاکٹر الطاف نے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔