دریائی چیک پوسٹوں کی سکیورٹی بڑھانے ، صورتحال بہتر بنانے کاحکم

 دریائی چیک پوسٹوں کی سکیورٹی  بڑھانے ، صورتحال بہتر بنانے کاحکم

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اجلاس میں صوبہ بھر میں قائم دریائی چیک پوسٹوں کی سکیورٹی ودیگراہم امور۔۔

 کا جائزہ لیا گیا۔ آئی جی نے دریائی اور بارڈر ایریاز میں قائم چیک پوسٹوں کی حساسیت کے پیش نظر سکیورٹی مزید بڑھانے اور 15دن کے اندر انکی صورتحال بہتر بنانے کے احکامات جاری کیے اور کہا چیک پوسٹوں پر موجود بوٹس، گاڑیاں اور کیمرے ہمہ وقت فعال رکھے جائیں، مورچوں کو مضبوط  بنایا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں