1075حادثات پر ریسپانڈ
لاہور(اے پی پی )پنجاب بھر میں 1075ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 465افراد شدید زخمی ہوگئے۔
جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔728معمولی زخمیوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں نے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔