ڈائریکٹر سیفٹی ریٹائر
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )لیسکو کے ڈائریکٹر سیفٹی فواد خالد اپنی سرکاری مدتِ ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ۔
ان کے اعزاز میں لیسکو ہیڈکوارٹرز میں ایک پروقار ریٹائرمنٹ تقریب منعقد کی گئی جس میں لیسکو کے اعلیٰ افسران نے بھرپور شرکت کی۔