10طلبہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے فارو ق عمیرنیازی کو لاء اینڈ ہیومن رائٹس، محمدارشد کو سوشل ورک،حافِظہ عائشہ صدیقہ کو پبلک ہیلتھ، قندیلہ محمدبلال کو ایجوکیشن۔۔۔
فریحہ سلیم کوفارسی،مریم ظہیرکو زوالوجی، عمران ظہور قریشی کو انٹرنیشنل ریلیشنز،ثوبیہ مقبول کو اردو، سدرا انصردخترانصر علی کو سپیشل ایجوکیشن اورمحمد اشرف ولد رجب خان کو کیمسٹری کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔