سسرالیوں کے ہاتھوں تشدد کا شکار دم توڑ گیا،مقدمہ درج

سسرالیوں کے ہاتھوں تشدد کا شکار دم توڑ گیا،مقدمہ درج

پتوکی(تحصیل رپورٹر)سسرالیوں کے ہاتھوں تشددکاشکار نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا، تھانہ صدر بھائی پھیرو پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

عبد الوحید نواحی گاؤں لمبے جاگیر میں روٹی بیوی مسرت کومنانے گیاتواسکی ساس نذیراں، سالوں فیصل منیر ، شیراز منیر اور انکی بیویوں نے اسے سوٹوں سے حملہ کر کے شدید زخمی کردیا جو بعدازاں پرجناح ہسپتال لاہورمیں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں