مرکزی مسلم لیگ کی میڈیا ورکشاپ
لاہور(سیاسی نمائندہ)مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام میڈیا ونٹرسکول مکمل لاہور میں دو روزہ میڈیا ورکشاپ میں سینئر صحافیوں، مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔
میڈیا ورکشاپ میں کوآرڈینیٹرز نے شرکت کی، شرکا کو خبر نگاری ، اے آئی کا مثبت استعمال، لکھنے کے لئے مطالعہ کتنا ضروری سمیت دیگر موضوعات پر لیکچر دیئے گئے۔