حضرت امیر معاویہ ؓ کا یوم وفات آج عقیدت واحترام سے منایا جائیگا
لاہور(این این آئی)کاتب وحی امیر المومنین حضرت سیدنا امیر معاویہ ؓ کا یوم وفات آج 22 رجب المرجب بروز سوموار عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا۔
کاتب وحی امیر المومنین حضرت سیدنا امیر معاویہ ؓ کا یوم وفات آج 22 رجب المرجب بروز سوموار عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا، حضرت امیر معاویہ ؓ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں محافل ودیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا۔